Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہل و عیال کے ساتھ رحمدلی
حدیث نمبر: 2442
-" كان أرحم الناس بالعيال والصبيان".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہل و عیال اور بچوں پر لوگوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والے تھے۔