Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
حسن اخلاق اور اس کی فضیلت
حدیث نمبر: 2386
-" أثقل شيء في الميزان الخلق الحسن".
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ترازو میں سب سے بھاری عمل، اچھا اخلاق ہے۔