سلسله احاديث صحيحه
التوبة والمواعظ والرقائق
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
امت محمدیہ کی مثال بارش کی سی کیوں؟
حدیث نمبر: 2273
-" مثل أمتي مثل المطر لا يدرى أوله خير أم آخره؟".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کی مثال بارش کی ہے، جس کے بارے میں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اس کی ابتدا میں خیر و بھلائی ہے یا انتہا میں؟“ ”یہ حدیث سیدنا عمار بن یاسر، سیدنا عبداللہ بن عمر، سیدنا علی بن ابوطالب اور سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔