سلسله احاديث صحيحه
التوبة والمواعظ والرقائق
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
توبہ سے گناہوں کی معافی
حدیث نمبر: 2252
-" لو أخطأتم حتى تبلغ خطاياكم السماء، ثم تبتم لتاب عليكم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اگر تم (اس قدر) گناہ کرتے رہو کہ وہ آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگ جائیں اور پھر تم توبہ کرو تو وہ (اللہ) تمہاری توبہ قبول کر لے گا۔“