سلسله احاديث صحيحه
التوبة والمواعظ والرقائق
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
موت استراحت ہے، اگر بخشش ہو جائے تو
حدیث نمبر: 2229
-" إنما يستريح من غفر له".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(دنیا اور اہل دنیا سے) آرام تو وہ کرتا ہے جسے (موت کے بعد) بخش دیا جاتا ہے۔“ یہ حدیث سیدہ عائشہ، سیدنا بلال حبشی رضی اللہ عنہما اور محمد بن عروہ سے مرسلاً روایت کی گئی ہے۔