سلسله احاديث صحيحه
التوبة والمواعظ والرقائق
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
بندگان خدا اپنی عقل و فراست سے لوگوں کو پہچان لیتے ہیں
حدیث نمبر: 2223
-" إن لله عبادا يعرفون الناس بالتوسم".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ کے بعض بندے اپنی عقل و فراست سے دوسرے لوگوں کو پہچان لیتے ہیں۔“