سلسله احاديث صحيحه
التوبة والمواعظ والرقائق
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
بعض مؤمنوں کے دل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نرم ہوتے ہیں
حدیث نمبر: 2195
-" إن من المؤمنين من يلين لي قلبه".
ابوراشد حبرانی کہتے ہیں کہ سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: ”ابوامامہ! بعض مومن ایسے ہیں جن کا دل میرے لیے نرم (اور لچکدار) ہوتا ہے۔“