سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈوں کا رنگ
حدیث نمبر: 2164
-" كان لواء رسول الله صلى الله عليه وسلم أبيض، ورايته سوداء".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چھوٹا جھنڈا سفید اور بڑا جھنڈا سیاہ ہوتا تھا۔