سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
تیراندازی کی تر غیب
حدیث نمبر: 2116M
-" ارموا (بني إسماعيل) فإن أباكم كان راميا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کی ایک جماعت، جو تیر اندازی کر رہی تھی، کے پاس سے گزرے اور فرمایا: ”اے اولاد اسماعیل! تم تیراندازی کرو، اس لیے کہ تمہارے باپ بھی تیرانداز تھے۔“