Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
افضل جہاد کی صورتیں
حدیث نمبر: 2069
-" أفضل الناس (وفي رواية: خير الناس) رجل يجاهد في سبيل الله بماله ونفسه، ثم مؤمن في شعب من الشعاب يعبد الله ربه، ويدع الناس من شره".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے نبی! کون سے شہدا افضل ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کا خون بہا دیا اور اس کے گھوڑے کی کونچیں کاٹ دی جائیں۔