Note: Copy Text and to word file

سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
فضیلت جہاد
حدیث نمبر: 2038
-" مثل المجاهد في سبيل الله كمثل الصائم القائم الدائم الذي لا يفتر من صلاة ولا صيام حتى يرجع".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی مثال اس روزے دار اور قیام کرنے والے آدمی کی طرح ہے جو مجاہد کے گھر واپس آنے تک نہ نماز سے تھکتا ہے نہ روزے سے۔