Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
اللباس والزينة واللهو والصور
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر
سرخ یا ریشمی زین پوش منع ہے
حدیث نمبر: 1982
-" نهى عن ميثرة الأرجوان".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سرخ زین پوش سے منع کیا۔