Note: Copy Text and Paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
اللباس والزينة واللهو والصور
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر
جنت کی مہندی
حدیث نمبر: 1981
-" سيد ريحان أهل الجنة الحناء".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت کے خوشبو دار پودوں کا سردار مہندی ہے۔