Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
سلسله احاديث صحيحه
اللباس والزينة واللهو والصور
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر
سرمہ ڈالنے کے آداب
حدیث نمبر:
1943
-" كان يكتحل وترا".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
طاق
(سلائیوں)
سے سرمہ ڈالتے تھے۔