Note: Copy Text and Paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان
قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان
کھانے پینے کے آداب
حدیث نمبر: 1814
-" إن البركة وسط القصعة، فكلوا من نواحيها، ولا تأكلوا من رأسها".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک برکت پیالے کے وسط میں ہوتی ہے اس لیے (پلیٹ کے) کناروں سے کھایا کرو اور درمیان سے نہ کھایا کرو۔