سلسله احاديث صحيحه
الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان
قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان
شراب ہر شر کی بنیاد ہے
حدیث نمبر: 1797
-" اجتنبوا الخمر، فإنها مفتاح كل شر".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شراب سے بچو، کیونکہ یہ ہر برائی کہ بنیاد ہے۔“