Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
المرض والجنائز والقبور
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
ایک میت پر تین ایام کے بعد نمازہ جنازہ
حدیث نمبر: 1750
- (صلى على مَيِّتٍ بعد موتِهِ بثلاثٍ).
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک میت پر اس کی موت کے تین دن بعد نماز جنازہ پڑھی۔