سلسله احاديث صحيحه
المرض والجنائز والقبور
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
دنیا میں بخار آتش دوزخ کا عوض ہے
حدیث نمبر: 1665
-" الحمى كير من جهنم، فما أصاب المؤمن منها كان حظه من النار".
سیدنا ابوامامہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخار جہنم کی دھونکنی ہے، جو مومن بھی بیمار ہو گا یہ اس کے حق میں جہنم والے حصے کے عوض میں ہو گا۔“