سلسله احاديث صحيحه
الطب والعيادة
علاج کرنا اور تیماردار کرنا
اثمد سرمے کے فوائد
حدیث نمبر: 1651
-" عليكم بالإثمد فإنه منبتة للشعر، مذهبة للقذى، مصفاة للبصر".
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اثمد سرمہ لازمی طور پر استعمال کیا کرو، یہ بال اگاتا ہے، آنکھ میں پڑنے والے تنکے یا ذرے کو نکال دیتا ہے اور آنکھ کی صفائی کرتا ہے۔“