سلسله احاديث صحيحه
الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم
شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام
ازدواجی تعلق کا محل اور اس کا اجر
حدیث نمبر: 1470
- (من أتى النساء في أعجازهن؛ فقد كفر).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے عورتوں سے غیر فطری جماع کیا (یعنی ان کو پشت سے استعمال کیا) اس نے کفر کیا۔“