سلسله احاديث صحيحه
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تیس برس تک خلافت جاری رہی، کیا بادشاہت مذموم ہے؟
حدیث نمبر: 1398
-" الخلافة ثلاثون سنة، ثم تكون بعد ذلك ملكا".
مولائے رسول سیدنا ابوعبدالرحمٰن سفینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیس سال تک خلافت رہے گی اور اس کے بعد بادشاہت ہو گی۔“