Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان
گمراہ کرنے والے حاکم و خادم سب سے بڑا خطرہ ہیں
حدیث نمبر: 1344
-" أخوف ما أخاف على أمتي الأئمة المضلون".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اپنی امت کے سلسلے میں سب سے زیادہ خوف گمراہ کرنے والے اماموں اور حکمرانوں سے ہے۔ یہ حدیث سیدنا عمر بن خطاب، سیدنا ابودرداء، سیدنا ابوذر غفاری، مولائے رسول سیدنا ثوبان، سیدنا شداد بن اوس اور سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔