Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان
جماعت سے دور رہے اور مصبیت کے لیے لڑنے کا وہال
حدیث نمبر: 1337
-" من قتل تحت راية عمية، يدعو عصبية أو ينصر عصبية، فقتلته جاهلية".
سیدنا جندب بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے روایت کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اندھا دھند جھنڈے کے نیچے قتل ہوا، جہاں اس نے عصبیت کے لیے پکارا یا عصبیت کی بنا پر مدد کی، تو اس کا قتل ہونا جاہلیت والا ہو گا۔