سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
زنا کی اولاد تین افراد کی شر ہے
حدیث نمبر: 1320
-" ولد الزنا شر الثلاثة".
سیدنا ابوہرریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زنا کا بیٹا تین لوگو ں کی شر ہے۔“