Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
آگ کی وجہ سے ہونے والا نقصان رائیگاں ہو گا
حدیث نمبر: 1318
-" النار جبار".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آگ کی وجہ سے ہونے والا نقصان رائیگاں ہو گا۔