سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
گھڑ دوڑ کے دوران جانبدارانہ شور مچانا منع ہے
حدیث نمبر: 1312
-" من جلب على الخيل يوم الرهان، فليس منا".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مقابلے والے دن گھوڑے کو دوڑانے کے لیے شور مچایا، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“