سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
امانت میں رکھی گئی چیز کی ضمانت کس پر ہے؟
حدیث نمبر: 1305
-" من استودع وديعة فلا ضمان عليه".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے پاس کوئی امانت رکھی جائے، اس پر کوئی ضمانت نہیں ہو گی۔“