سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
ممنوعہ نام
حدیث نمبر: 1290
-" لئن عشت إن شاء الله لأنهين أن يسمى: رباح ونجيح وأفلح ونافع ويسار".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا اور میں زندہ رہا تو ان ناموں سے منع کر دوں گا: رباح، نجیح، افلح، نافع، یسار۔“