سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
منقہ اور کھجور کی مکس نبیذ کا حکم
حدیث نمبر: 1225
-" الزبيب والتمر هو الخمر (يعني إذا انتبذا جميعا)".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منقہ اور کھجور تو شراب ہیں ( یعنی جب ان کی اکٹھی نبیذ بنائی جائے تو)۔“