سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
حدشدہ زانی مرد و زن اپنے جیسوں سے شادی کرتے ہیں
حدیث نمبر: 1208
-" لا ينكح الزاني المجلود إلا مثله".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زانی، جسے بطور حد کوڑے لگائے گئے ہوں، وہ اپنے جیسی عورت سے ہی شادی کرتا ہے۔“