سلسله احاديث صحيحه
البيوع والكسب والزهد
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
حرام سے پلا ہوا جسم جنت میں داخل نہیں ہو گا
حدیث نمبر: 1182
-" لا يدخل الجنة جسد غذي بالحرام".
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا جسم جنت میں داخل نہیں ہو گا، جس کو حرام سے غذا دی گئی ہو۔“