Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ
وادی محصب میں قیام کرنا سنت ہے
حدیث نمبر:
1043
-" من السنة النزول بـ (الأبطح) عشية النفر".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:
(ادائے حج کے بعد)
روانگی کی شام کو ابطح وادی میں قیام کرنا سنت ہے۔