Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ
جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد کیا کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 1033
-"" كان إذا رمى جمرة العقبة مضى ولم يقف".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمرہ عقبیٰ کو کنکریاں مارتے تو چلے جاتے اور وہاں نہ ٹھہرتے۔