سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
فرع کا معنی و مفہوم اور اس کا حکم
حدیث نمبر: 978
-" في الإبل فرع، وفي الغنم فرع".
سیدنا عبد مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اونٹ میں بھی «فرع» ہے اور بکریوں میں بھی۔“