Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 920
-" أنفق بلال! ولا تخش من ذي العرش إقلالا".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلال! خرچ کیا کرو اور عرش والے سے مفلسی سے نہ ڈرا کرو۔ یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ۔ سیدنا بلال بن رباح، سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔