Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام
روزے اور قیام کا بیان
رمضان کا آخری عشرہ کیسے گزارا جائے؟
حدیث نمبر: 894
-" كان اجتهد في العشر الأواخر ما لا يجتهد في غيره".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (رمضان کے) آخری عشرے میں (عبادت کرنے میں) جو محنت کرتے، وہ کسی اور عشرے میں نہیں کرتے تھے۔