Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام
روزے اور قیام کا بیان
وضح سے وضح تک روزے رکھو کا مفہوم
حدیث نمبر: 883
-" صوموا من وضح إلى وضح".
ابوملیح بن اسامہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «وضح» سے «وضح» تک روزہ رکھو۔