Note: Copy Text and to word file

سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام
روزے اور قیام کا بیان
وصال کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 881
-" لا وصال في الصيام".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزے میں وصال نہیں۔