Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
کیا نماز وتر فرض ہے؟
حدیث نمبر:
823
-" أوتر صلى الله عليه وسلم بخمس، وأوتر بسبع".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
(کبھی)
پانچ اور
(کبھی)
سات وتر پڑھتے تھے۔