سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
جن مقامات پر نمازی کی نگاہ پڑتی ہے، ان کا نقش و نگار والا ہونا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 812
-" تكون إبل للشياطين وبيوت للشياطين، فأما إبل الشياطين، فقد رأيتها يخرج أحدكم بجنيبات معه قد أسمنها فلا يعلو بعيرا منها ويمر بأخيه قد انقطع به فلا يحمله. وأما بيوت الشياطين فلم أرها".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چٹائی پر نماز پڑھتے تھے۔ (ایک دن) فرمایا: ”عائشہ! اپنی یہ چٹائی اٹھا لو، مجھے اندیشہ ہے کہ یہ لوگوں کو فتنہ میں مبتلا کر دے گی۔“