سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
قبر پر یا قبر رخ ہو کا نماز پڑھنا منع ہے
حدیث نمبر: 808
-" لا تصلوا إلى قبر ولا تصلوا على قبر".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ قبر کی طرف منہ کر کے نماز پڑھو اور نہ قبر کے اوپر۔ “