Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
فرض نمازوں میں کی گئی کم و کاست کو نفلی نماز سے پورا کیا جائے گا
حدیث نمبر: 799
-" من صلى صلاة لم يتمها، زيد عليها من سبحاته حتى تتم".
سیدنا عائذ بن قرط رضی اللہ عنہ سے مروہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے (فرضی) نماز پڑھی اور اس کی تکمیل نہیں کی تو اس کی نفلی نماز کے ذریعے اس (کمی) کو پورا کر دیا جائے گا۔