Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
قاعد اور قائم کی نمازوں کے اجر و ثواب میں فرق
حدیث نمبر: 749
- (صلاةُ القاعِدِ على النِّصْفِ مِنْ صلاةِ القائمِ).
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز کا اجر کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی بہ نسبت نصف ہے۔