سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
عیدالاضحٰی والے دن نماز اور خطبہ کی ترتیب
حدیث نمبر: 725
-" إن أول منسك (وفي رواية: نسك) يومكم هذا الصلاة".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو نماز پڑھتے دیکھا اور ادھر مؤذن اقامت کہہ رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نمازی سے کہا: ”آیا دو نمازیں اکٹھی (پڑھی جا سکتی ہیں)؟“