سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
امام کا بآواز بلند ”آمین“ کہنا
حدیث نمبر: 658
-" كان إذا فرغ من قراءة أم القرآن رفع صوته، وقال: (آمين)".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام القرآن (سورہ فاتحہ) کی قرأت سے فارغ ہوتے تو آواز کو بلند کرتے ہوئے آمین کہتے۔