Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
بارہ سنن موکدہ کی ادائیگی کا صلہ
حدیث نمبر: 634
-" من صلى اثنتي عشرة ركعة بنى الله له بيتا في الجنة".
سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے بارہ رکعات پڑھیں، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دے گا۔