Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
مسجد کی عمارت
حدیث نمبر: 595
-" ابنوه عريشا كعريش موسى. يعني مسجد المدينة".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موسی علیہ السلام کے چھپر کی طرح اس کو تعمیر کر دو۔ یہ حدیث حسن بصری، سالم بن عطیہ، زہری اور راشد بن سعد سے مرسلاً اور اور سیدنا ابودردا اور سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہم سے موصولاً روایت کی گئی ہے۔