Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء
طہارت اور وضو کا بیان
قضائے حاجت کے آداب
حدیث نمبر:
439
-" كان إذا ذهب المذهب أبعد".
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
قضائے حاجت کے لیے نکلتے تو دور چلے جاتے۔