Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء
طہارت اور وضو کا بیان
وضو کا طریقہ
حدیث نمبر:
399
-" كان إذا توضأ أدار الماء على مرفقيه".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
جب وضو کرتے تو پانی کو کہنیوں پر گھماتے۔