Note: Copy Text and Paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
العلم والسنة والحديث النبوي
علم سنت اور حدیث نبوی
بدعتی کی توبہ قبول نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 333
-" إن الله احتجز التوبة عن صاحب كل بدعة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہر بدعتی سے توبہ کو روک لیا ہے۔